بھارتی کھلاڑی تلک ورماانجرڈ

بھارتی کھلاڑی تلک ورماانجرڈ

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر تلک ورما انجرڈ ہوکرنیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے۔

بھارتی کرکٹر تلک ورما  انجرڈ ہوکرنیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں