ایماراڈو کانو ونرز اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں داخل

ایماراڈو کانو ونرز اوپن ٹینس  ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں داخل

بخارسٹ (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی نمبر ون ٹینس سٹارایماراڈو کانو نے آسٹریلین اوپن سے اخراج اور کوچ فرانسس روئگ سے علیحدگی کے بعد ونرز اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

رومانیہ میں جاری ونرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پولینڈ کی حریف کھلاڑی ماجا چوالینسکا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں