صاحبزادہ فرحان کے 1000رنز مکمل

 صاحبزادہ فرحان کے  1000رنز مکمل

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف جاری میچ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔کولمبو میں جاری میچ میں پاکستانی بلے باز نے 1000 رنز مکمل کر لیے ۔ انہوں نے یہ کارنامہ 41 اننگز میں انجام دیا۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف جاری میچ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔کولمبو میں جاری میچ میں پاکستانی بلے باز نے 1000 رنز مکمل کر لیے ۔ انہوں نے یہ کارنامہ 41 اننگز میں انجام دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں