انگلش پلیئرز کا کم کاؤنٹی میچز کھیلنا ایشیز میں ناکامی کی وجہ بنا:لیہمن

انگلش پلیئرز کا کم کاؤنٹی میچز کھیلنا  ایشیز میں ناکامی کی وجہ بنا:لیہمن

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش کاؤنٹی ٹیم نارتھمپٹن شائر کے ہیڈ کوچ ڈیرن لیہمن نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑی کاؤنٹی کرکٹ کم کھیلتے ہیں اور ۔۔

سلیکٹرز نے ڈومیسٹک سطح پر موجود ٹیلنٹ کو نظر انداز کیا ہے ۔ لیہمن نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ حالیہ ایشیز سیریز میں بدترین شکست کے بعد رواں سیزن میں فرسٹ کلاس کاؤنٹیز کے ساتھ بہتر روابط قائم کرے گا۔ ان کے مطابق کاؤنٹی کے بہت سے باصلاحیت کھلاڑیوں کو مناسب مواقع نہیں مل رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں