توجہ بولنگ بہتر بنانے پر :ابرار احمد

 توجہ بولنگ بہتر بنانے پر :ابرار احمد

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کوئٹہ کے سپنر ابرار احمد نے کہا کہ اس وقت میری توجہ اپنی بولنگ کو مزید بہتر بنانے پر ہے ،بیٹنگ کیلئے روزانہ مختصر وقت دینا ہی میرے لیے کافی ہے ۔ عثمان طارق کے ساتھ مل کر پلان کے مطابق بولنگ کی کوشش کرتا ہوں۔

کوئٹہ کے سپنر ابرار احمد نے کہا کہ اس وقت میری توجہ اپنی بولنگ کو مزید بہتر بنانے پر ہے ،بیٹنگ کیلئے روزانہ مختصر وقت دینا ہی میرے لیے کافی ہے ۔ عثمان طارق کے ساتھ مل کر پلان کے مطابق بولنگ کی کوشش کرتا ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں