روی بوپارا کا کاؤنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

 روی بوپارا کا کاؤنٹی کرکٹ  سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق بلے باز روی بوپارا نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں موسم گرما میں ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں حصہ نہیں لیں گے اور اس طرح اپنی کاؤنٹی کرکٹ کیریئر کا خاتمہ کر رہے ہیں۔ بوپارا اس وقت پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے کوچ کے طور پر موجود ہیں۔

انگلینڈ کے سابق بلے باز روی بوپارا نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں موسم گرما میں ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں حصہ نہیں لیں گے اور اس طرح اپنی کاؤنٹی کرکٹ کیریئر کا خاتمہ کر رہے ہیں۔ بوپارا اس وقت پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے کوچ کے طور پر موجود ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں