ورلڈ ایکواٹکس ، روس اور بیلاروس کے ایتھلیٹس پر پابندیاں ختم
ماسکو (سپورٹس ڈیسک)عالمی تیراکی کے ادارے ورلڈ ایکواٹکس نے اعلان کیا ہے کہ روس اور بیلاروس کے۔۔
ایتھلیٹس پر عائد پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں اور اب انہیں بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے قومی پرچم اور قومی ترانوں کے ساتھ شرکت کی اجازت ہوگی۔ سیاسی تنازع کے دور میں کھیلوں میں شرکت سے متعلق رہنما اصول اب سینئر سطح کے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں پر لاگو نہیں ہوں گے ۔