سنجو سیمسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

سنجو سیمسن آئی سی سی  پلیئر آف دی منتھ قرار

لاہور (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مارچ کیلئے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز کا اعلان کر دیا، جس میں بھارت کے۔۔۔

 اوپنر سنجو سیمسن اور نیوزی لینڈ کی آل راؤنڈر امیلیا کیر کو یہ اعزاز دیا گیا۔ یہ ایوارڈ عالمی شائقین کی ووٹنگ اور سابق انٹرنیشنل کرکٹرز و میڈیا نمائندگان پر مشتمل ماہر پینل کی رائے کے بعد دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں