ایران نے فٹبال ٹیم کی کپتان کے منجمد اثاثے بحال کر دئیے

ایران نے فٹبال ٹیم کی کپتان  کے منجمد اثاثے بحال کر دئیے

تہران (سپورٹس ڈیسک)ایران کی عدلیہ نے ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان زہرا غنبری کے ضبط شدہ اثاثے بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔۔

 ایرانی عدالت نے یہ فیصلہ زہرا غنبری کے رویے میں تبدیلی اور بے گناہی کے اعلان کے بعد کیا ہے ۔زہرا غنبری ان 6 کھلاڑیوں میں شامل تھیں جنہوں نے رواں سال مارچ میں آسٹریلیا میں ایشین کپ کے دوران پناہ لینے کی درخواست دی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں