سکاٹ لینڈ کی ایتھلیٹ بیتھ ڈوبن کھیل سے ریٹائر

سکاٹ لینڈ کی ایتھلیٹ  بیتھ ڈوبن کھیل سے ریٹائر

ایڈنبرا (سپورٹس ڈیسک)سکاٹ لینڈ کی ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ بیتھ ڈوبن نے 3برس سے جاری ایک سنگین اور۔۔۔

 زندگی بدل دینے والی علالت کے باعث کھیلوں سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے ۔ 31 سالہ بیتھ ڈوبن نے اپنے پیشہ ورانہ سفر کے اختتام کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیا۔ انہوں نے بیماری کی تفصیلات ظاہر کرنے سے گریز کیا، تاہم کہا کہ یہ عرصہ ان کے لئے نہایت کٹھن رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں