سویڈن کے آروِڈ نورڈکوسٹ نے آئی ٹی ایف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

سویڈن کے آروِڈ نورڈکوسٹ نے آئی  ٹی ایف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)سویڈن کے آروِڈ نورڈکوسٹ نے پاکستان کے محمد شعیب کو شکست دے کر پاکستان آئی ٹی ایف چیمپئن شپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اختتامی تقریب میں پاکستان میں سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وان لنزے مہمانِ خصوصی تھیں جبکہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی مہمانِ اعزاز تھے ۔آروِڈ نورڈکوسٹ نے پاکستان کے محمد شعیب کو 5-7، 6-3، 6-7 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں