پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ورلڈ کپ مہم،دو فتوحات

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال  ٹیم کی ورلڈ کپ مہم،دو فتوحات

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ مہم کا شاندار آغاز کرتے ہوئے مسلسل دو فتوحات حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-2 سے شکست دی، جہاں کاشف خان نے دونوں گول سکور کر کے ٹیم کو کامیابی دلائی۔دوسرے میچ میں پاکستان نے میکسیکو کو 0-5 سے شکست دے کر اپنی برتری ثابت کی۔کاشف خان نے 2 گول، عیسیٰ خان نے 2 گول اور شاہد انجم نے 1 گول کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں