انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیک سمتھ انتقال کر گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق  کپتان مائیک سمتھ انتقال کر گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیک سمتھ 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز مائیک سمتھ نے 1958 میں انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور مجموعی طور پر 50 ٹیسٹ میچ کھیلے۔۔۔

 جن میں سے 25 میں انہوں نے ٹیم کی قیادت بھی کی۔ فرسٹ کلاس کیریئر میں انہوں نے 637 میچوں میں 39 ہزار 832 رنز بنائے جو اب تک تاریخ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں 18ویں نمبر پر ہیں۔ وہ 1991 سے 1996 تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے میچ ریفری بھی رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں