ایج لگنے کے باوجود سمتھ ناٹ آؤٹ
ڈارون(سپورٹس ڈیسک )ڈارون ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی بیٹر سٹیوسمتھ 7 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے جب امپائر کمار دھرما سینا نے کاٹ بائے ہینڈ کی اپیل ردکی اورریویو میں سنیکو ٹیکنالوجی نے فیصلہ برقراررکھاتاہم سمتھ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مجھے لگتاہے کہ وہ ایج ہی تھا۔
ڈارون ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی بیٹر سٹیوسمتھ 7 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے جب امپائر کمار دھرما سینا نے کاٹ بائے ہینڈ کی اپیل ردکی اورریویو میں سنیکو ٹیکنالوجی نے فیصلہ برقراررکھاتاہم سمتھ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مجھے لگتاہے کہ وہ ایج ہی تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments