انگلی کی انجری ،محمد نواز نیشنل چیمپئنز کرکٹ کپ سے باہر
ملتان (سپورٹس رپورٹر)محمد نواز انگلی کی انجری کے باعث نیشنل چیمپئنزکرکٹ کپ سے باہر ہوگئے ۔
آل راؤنڈر محمد نواز کو 12 اگست کو پاکستان بلیوز کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی پر گیند لگی تھی، جس پر ان کے سکین کروائے گئے تھے جن کی رپورٹس کے بعد انہیں کم از کم تین ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دور رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments