ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز پاک بھارت ٹاکرا 10اکتوبر کو ہوگا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز   پاک بھارت ٹاکرا 10اکتوبر کو ہوگا

دبئی (سپورٹس ڈیسک ) کرکٹ کے شائقین ایک بار پھر روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے سابق اسٹار کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔

 ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 3 میں بھارت چیمپئنز اور پاکستان چیمپئنز کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 10 اکتوبر کو دبئی سٹیڈیم میں ہوگا۔ بھارت چیمپئنز کی نمائندگی کرنے والے نمایاں کھلاڑیوں میں یوراج سنگھ، یوسف پٹھان، عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ شامل ہوں گے ، جبکہ پاکستان چیمپئنز کی جانب سے شاہد آفریدی، محمد حفیظ، کامران اکمل اور سہیل تنویر ایکشن میں دکھائی دینگے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...