محمد عباس نے وسیم اکرم کا 27برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا

محمد عباس نے وسیم اکرم کا 27برس  پرانا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔

۔36 سالہ محمد عباس نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں انگلش ٹیم کے ابتدائی 2 بیٹرز کو پہلے ہی اوورز میں آؤٹ کیا۔اس سے قبل یہ کارنامہ 1999ء میں وسیم اکرم نے سری لنکا کے خلاف انجام دیا تھا، اس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ میچ کی اننگز میں پہلے ہی اوورز میں 2 وکٹ لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...