فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی
لاہور (سپورٹس ڈیسک )جی سی یونیورسٹی لاہور کے طالب علم فیضان احمد نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر کا رننگ سفر 22 روز میں مکمل کرلیا۔
فیضان نے گزشتہ روز اسکردو پہنچ کر اپنا طویل اور مشکل رننگ چیلنج مکمل کیا،فیضان نے اپنا یہ رننگ سفر پاکستان کی مسلح افواج اور پولیس کے شہدا کے نام کیا اور ملک کیلئے جان قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments