ایک رات میں 3ناک آؤٹس ،شاہ زیب رند نے دی ہیلو 8میں ٹورنامنٹ جیت لیا

ایک رات میں 3ناک آؤٹس ،شاہ زیب  رند نے دی ہیلو 8میں ٹورنامنٹ جیت لیا

میامی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے سٹار فائٹر شاہ زیب رند نے میامی میں ہونے والے دی ہیلو 8 مین ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی رات میں تینوں فائٹس ناک آؤٹ سے جیت کر چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔

شاہ زیب رند نے کوارٹر فائنل میں نک لونگوریا کو شکست دی جس کے بعد چند گھنٹوں کے دوران سیمی فائنل اور فائنل بھی ناک آؤٹ سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔شاہ زیب رند اس سے قبل سنگاپور میں کیرٹی کومبیٹ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کے پہلے عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...