کرسٹیانو رونالڈو نیشنز کپ کیلئے پرتگال کے قومی سکواڈ میں منتخب

کرسٹیانو رونالڈو نیشنز کپ کیلئے  پرتگال کے قومی سکواڈ میں منتخب

جدہ (سپورٹس ڈیسک)کرسٹیانو رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال میں ایک بار پھر پرتگال کی نمائندگی کیلئے خود کو دستیاب ثابت کر دیا۔

انہیں نئے کوچ جارجے جیسس نے آئندہ نیشنز لیگ کے میچز کیلئے پرتگال کے سکواڈ میں شامل کر لیا ہے ۔اس انتخاب کے ساتھ رونالڈو اور جیسس کا ایک دلچسپ دوبارہ ملاپ بھی ہوا ہے ،دونوں گزشتہ سیزن میں سعودی کلب النصر میں ساتھ تھے جہاں جیسس کی کوچنگ میں رونالڈو نے پہلی مرتبہ سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...