ایشین گیمز ویمنز فٹ بال شمالی کوریا کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

 ایشین گیمز ویمنز فٹ بال شمالی کوریا کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ناگویا(سپورٹس ڈیسک)آئچی ناگویا ایشین گیمز 2026 کے خواتین فٹبال سیمی فائنل میں شمالی کوریا نے چین کو 0-2گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

آئچی ناگویا ایشین گیمز 2026 کے خواتین فٹبال سیمی فائنل میں شمالی کوریا نے چین کو 0-2گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ شمالی کوریا فائنل میں دفاعی چیمپئن جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...