ٹیسٹ سیریز،ہیسن کو ہیڈکوچ کی ذمے داریاں ملنے کا امکان

 ٹیسٹ سیریز،ہیسن کو ہیڈکوچ  کی ذمے داریاں ملنے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو اضافی ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے ۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ مائیک ہیسن کے سری لنکاکے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں نبھانے کا امکان ہے ۔انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل مائیک ہیسن کو عبوری ذمہ داری دی گئی تھی، سرفراز احمد کو ہٹا کر مائیک ہیسن کو ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...