جونیئرورلڈ ٹینس چیمپئن شپ ،پاکستان کے 6پلیئرز پہلے راؤنڈ میں کامیاب

جونیئرورلڈ ٹینس چیمپئن شپ ،پاکستان کے 6پلیئرز پہلے راؤنڈ میں کامیاب

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)جونیئر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے 6 کھلاڑی بوائز سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔۔۔

 حمزہ رومان، احتشام ہمایوں، عامر ، محمد یحییٰ، محمد شیان اور حسن عثمانی نے اپنے اپنے میچز جیت کر دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ گزشتہ روز افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر عاصم الحق قریشی نے ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...