سہ ملکی سیریزکے فائنل میں سلو اوور ریٹ ،پاکستان کو جرمانہ

سہ ملکی سیریزکے فائنل میں  سلو اوور ریٹ ،پاکستان کو جرمانہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں قومی ٹیم پر سلو اووریٹ کے باعث میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔

 فائنل میچ میں پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کیا تھا جس کے بعد میچ ریفری جیف کرو نے قومی ٹیم کا اوور ریٹ کم قرار دیا۔پاکستانی کپتان شاہین آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...