گردن پر گیندلگنے سے زخمی ہونیوالے سٹیوسمتھ نیویارک میں زیرعلاج

گردن پر گیندلگنے سے زخمی ہونیوالے  سٹیوسمتھ نیویارک میں زیرعلاج

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی بیٹر سٹیو سمتھ کا نیویارک میں ماہر ڈاکٹرز نے چیک اپ کرلیا،جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سٹیو سمتھ کو گردن میں انجری ہوئی تھی۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر جارج بیلی نے سمتھ کی انجری پر گفتگو کی اور کہا کہ قومی ٹیم کے بیٹر نے ماہر ڈاکٹروں کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔سمتھ کی انجری میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے ، بیٹر شیفلڈ شیلڈ کے پانچویں راؤنڈ میں شرکت کے لئے پُرامید ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...