سو سے زائد اوورز ضائع ہونے سے میچ نتیجہ خیز ثابت نہ ہوا:دھننجایا
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر دھننجایا ڈی سلوا نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں موسم کی خرابی کے باعث سو سے زائد اوورز ضائع ہونے سے میچ نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکا۔۔۔
تاہم ٹیم کی مجموعی کارکردگی اطمینان بخش رہی۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دھننجایا ڈی سلوا نے کہا کہ ٹیم نے پہلے باؤلنگ کرتے ہوئے چار سو رنز دئیے تاہم اس کے بعد بالرز نے اچھی واپسی کی جبکہ بیٹرز نے بھی اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments