مرزا اختیار بیگ کی قیا د ت میں ایف پی سی سی آئی کا وفد چین روانہ

مرزا اختیار بیگ کی قیا د ت میں  ایف پی سی سی آئی کا وفد چین روانہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی قیا دت میں ایف پی سی سی آئی کا 5رکنی وفد چینی حکومت کی دعوت پر زیا مین روانہ ہو گیا ہے

کراچی(بزنس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی قیا دت میں ایف پی سی سی آئی کا 5رکنی وفد چینی حکومت کی دعوت پر زیا مین روانہ ہو گیا ہے ۔ وفد 7سے 9ستمبر2019تک جا ری رہنے والے ''چا ئنا انٹر نیشنل فیئر اینڈ انو سٹمنٹ فو رم''میں پاکستان کی نما ئند گی کر ے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں