لین دین کے تنازع پرمخالفین نے نو جوان کو مار مار کر ادھ موا کر دیا

لین دین کے تنازع پرمخالفین نے نو جوان کو مار مار کر ادھ موا کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لین دین کے تنازع پرمخالفین نے نوجوان کو مار مار کر ادھ موا کردیا ۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقہ 2 ج ب میں مظہر نامی نوجوان کو لین دین کے تنازع پر اسامہ خالد نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گھر کے باہر قابو کرلیا اور بیہمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا بعد ازاں ملز م سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں