جواں سالہ لڑکی اغوا، زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عمیر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ ہمشیرہ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عمیر نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ ہمشیرہ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔