کم عمر لڑکے کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر لڑکے کو قابو کر کے  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے طیب نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے کم عمر بیٹے کو پتنگ دینے کے بہانے چھت پر بلایا اور اسے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں