سکیورٹی کا نامناسب انتظام کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا نامناسب انتظام کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ڈوگر چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکان پر غیر معیاری سکیورٹی انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو کسی بڑی واردات کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔