جڑانوالہ: اسٹیٹ لائف آفس میں کیک کاٹنے کی تقریب

جڑانوالہ: اسٹیٹ لائف آفس  میں کیک کاٹنے کی تقریب

جڑانوالہ(نمائندہ دنیا)اسٹیٹ لائف انشورنس جڑانوالہ ایریا سٹیڈیم روڈ میں نمایاں کامیابی پر کیک کاٹنے کی ایک تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

 جس میں فیصل آباد ریجن کے نمبر ون ایریا مینیجر ملک محبوب عالم سمیت دیگر نے شرکت کی۔یہ تقریب ملک محبوب عالم کی قیادت میں منعقد ہوئی، جنہوں نے سال 2026 میں سالانہ بنیادوں پر فیصل آباد ریجن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تقریب میں سجاد حیدر لودھی، سیلزمین وقاص رفیق اور ایوب بھٹی نے بھی بھرپور شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں