پولیس نے 2 جواری گرفتار کرلئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 2 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 9 جواریوں کو گرفتار کر لیاجو مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف تھے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 9 جواریوں کو گرفتار کر لیاجو مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف تھے۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔