درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ، ہتک عزت قانون 2024 کیخلاف درخواستوں سماعت کیلئے مقرر،جسٹس انوار حسین درخواستوں پر 27 اپریل کو سماعت کریں گے ،عدالت نے فریقین وکلا سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ، ہتک عزت قانون 2024 کیخلاف درخواستوں سماعت کیلئے مقرر،جسٹس انوار حسین درخواستوں پر 27 اپریل کو سماعت کریں گے ،عدالت نے فریقین وکلا سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔