چکن مزید 14روپے کلو سستا
لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے کمی سے 526روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سے 363روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے کمی سے 526روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سے 363روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔