ون ویلنگ کرنیوالاحوالات پہنچ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے ولی پورہ کے قریب کارروائی میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار کرلیا جو ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے ولی پورہ کے قریب کارروائی میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار کرلیا جو ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ،قانونی کارروائی کی جاری ہے۔