چور جانور اور سولر تار لے گئے

چور جانور اور سولر تار لے گئے

پیرمحل (نمائندہ دنیا) چک نمبر 313 گ ب کے مبشر رحمان کے احاطہ مویشی سے 2 گائے تین بکریاں ایک بکرا۔۔۔

چک نمبر665گ ب کے سجاد کے رقبہ سے سولر تار سوئچ اور چک نمبر662گ ب کے رہائشی اظہر عباس کے گھر سے بکری چورلے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں