چورسکول سے قیمتی اشیاء لے گئے
کمالیہ( نمائندہ خصوصی )چورسکول سے قیمتی اشیاء لے گئے ۔ثریا خان پرنسپل گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 288گ ب نے۔۔۔
تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ نامعلوم افاراد نے سکول سے الیکٹر ک موٹر،ای ڈی ٹیک سسٹم،کمپیوٹر و دیگر سامان کل مالیت 1لاکھ 16ہزار روپے چوری کرلیا۔ چک 264گ ب اڈا لنڈو سے چور پنوں خاں کی موٹر سائیکل لے گئے ۔مقدمات درج کرلئے گئے۔