پولیس نے شہر سے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا جو مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف تھے۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا جو مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔