ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ٹرک پر اوورلوڈنگ  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ملٹ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ملٹ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ ٹریفک حادثے کی وجہ بن سکتی تھی۔ جس پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں