سابقہ رنجش پر باپ بیٹوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش پر باپ بیٹوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر باپ بیٹوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے کے رہائشی افضل نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ بیٹوں کے ہمراہ موجود تھا کہ ملزموں نے قابو کر لیا۔

سابقہ رنجش پر باپ بیٹوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے کے رہائشی افضل نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ بیٹوں کے ہمراہ موجود تھا کہ ملزموں نے قابو کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں