چالان پر ٹریفک اہلکاروں کومحکمانہ امور نمٹانے سے روکدیا

چالان پر ٹریفک اہلکاروں کومحکمانہ امور نمٹانے سے روکدیا

شہری نے مزاحمت شروع کر دی ، دھمکیاں دینے پر گرفتارکرکے مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چالان کرنے پر شہری کی جانب سے ٹریفک اہلکار وں کو دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ٹریفک اہلکار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر روک کر اس کا چالان کیا گیا تو ملزم نے ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت شروع کر دی اور انہیں محکمانہ امور کی انجام دہی سے بھی روک دیا گیا۔ جسے حراست میں لیکر اس کیخلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں