شوگر ملزورکر گاڑی کی ٹکرسے جابحق ہوگیا
اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا) شوگر ملز ورکر گاڑی کی ٹکر سے جابحق ہوگیا۔
گزشتہ روز رات کے وقت عرفان سکنہ میر والا شوگر ملز ورکر لیہ روڈ پر موجود ملز کے نزدیک نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موقع پر دم توڑ گیا جبکہ ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا، پولیس نے قانونی کاروائی شروع کردی۔