بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنیوالاپکڑاگیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے چیکنگ کی، اس دوران ایک شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
بجلی چوری کرنیوالاپکڑاگیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے چیکنگ کی، اس دوران ایک شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments