چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں عاصم نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ زبیر احمد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں کا چیک دیا، جو ڈس آنر ہوگیا ۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں عاصم نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ زبیر احمد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں کا چیک دیا، جو ڈس آنر ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments