خاتون کیخلاف مبینہ دوہرے نکاح پر قانونی کارروائی
لطیف کی اہلیہ نے مبینہ طورپر پہلی شادی برقراررکھتے ہوئے دوسری شادی کرلی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)پہلا نکاح برقرار ہونے کے باوجود دوسری شادی کرنے کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سمندری میں لطیف نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ اس کی اہلیہ نے مبینہ طور پر اس کے نکاح میں ہونے کے باوجود دوسری شادی کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments