سابقہ رنجش پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں ادریس نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے سابقہ رنجش کی بنا پر اس کے بھائی کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کرکے زخمی کر دیا۔ ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments