کھرڑیانوالہ :آتش بازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار

 کھرڑیانوالہ :آتش بازی  کا سامان برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ اس کی حویلی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہوا، جو کسی بھی وقت حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...