سابقہ رنجش پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ روڈالہ روڈ میں فاروق نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر اس کی ہمشیرہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کر دیا۔ اس دوران ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments