جھنگ: 60 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والا گیدڑ بحفاظت نکال لیا گیا

 جھنگ: 60 فٹ گہرے کنویں میں  گرنے والا گیدڑ بحفاظت نکال لیا گیا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ فیصل آباد روڈ پر چک نمبر 173 مدھانی جٹ کے قریب 60 فٹ گہرے کنویں میں گیدڑ گر گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور جدید آلات کی مدد سے احتیاط کے ساتھ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے گیدڑ کو بحفاظت کنویں سے باہر نکال لیا۔کامیاب آپریشن کے بعد گیدڑ کو محفوظ ماحول میں چھوڑ دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...